معاصرسماجی مسائل کے حل میں مصادر اسلامی کاکردار،ایک تجزیاتی مطالعہ

Authors

  • Rabia Bibi Lecturer Deparment of Islamic Studies Goverment Girls Degree College Timergara Author
  • Zakra Abdul Rouf visiting lecturer Mirpur university of science and technology. Author
  • Iftikhar Ahmad Alumni University of Malakand,PhD in islamic Studies Author

Abstract

ہر معاشرہ اپنے خوبیوں کے ساتھ مختلف النوع سماجی مسائل کا سامنا کرتا ہے۔ یہ مسائل کبھی معاشی نوعیت کے ہوتے ہیں، کبھی اخلاقی، اور کبھی خاندانی و تمدنی بنیادوں کو متزلزل کر دیتے ہیں اورکبھی بین الاقوامی نوعیت کے ہوتے ہیں۔۔چونکہ  سماجی عدم مساوات، جرائم، غربت، بے روزگاری، خاندانی کشیدگی، اور اخلاقی انحراف جیسے عوامل کسی بھی قوم کی اجتماعی صحت اور ترقی کے لیے سنگین خطرہ لاحق ہوتے ہیں۔اس لئے جدید معاشرتی علوم نے ان مسائل کی جڑوں کو جاننے اور ممکنہ حل پیش کرنے کے لیے قابلِ قدر علمی کاوشیں کی ہیں، تاہم مسلمان معاشروں کے تناظر میں ایک اہم سوال ہمیشہ باقی رہتا ہے کہ کیا اسلامی مصادر (قرآن، سنت، فقہ، اور اصولِ شریعت) ان مسائل کے حل کے لیے کوئی جامع اور قابلِ عمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں؟

Downloads

Published

2026-04-15

Issue

Section

Articles